کیٹلان سیکھنے کی 5 وجوہات
- اس سے کیٹلان معاشرے کے بارے میں سیکھنے اور اسے اختیار کرنے میں آ پ کو مدد ملے گی.
- اس سے آپ کو نئے مواقع، کام، کاروبار، سماجی تعلقات بنانے میں مدد ملے گی.
- اس سے آپ کو بُنیادی خدمات جیساکہ میڈیکل کئیر ، بچوں کے سکول یا کاروبار میں تعلقات استوار کرنے میں سہولت ملے گی.
- اس سے آپ کے لئے مُلک کے بارے میں تجربات کرنے وسیع ترسماجی اورثقافتی اورذاتی یا عوامی، تفریحی سرگرمیوں سے لُطف انداز ہونے کے لئے نئے راستے کُھلیں گے.
- اس سے آپ کو اپنی شناخت کھوئے بغیر، اپنی ذاتی، پیشہ وارانہ اور تعلقات کے پسِ منظر میں اس کو شامل کرنے سےاُن کی اہمیت میں اضافہ ہو گا.